‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث
June 6, 2025 at 09:06 AM
‏قالَ النبی ﷺ: (1) عرفہ کے دن (9 ذی الحجہ) کا روزہ، میں الله سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور اگلے سال کے گناہوں کا بھی. (2) اور یوم عاشوراء (10 محرم) کا روزہ، میں الله سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا. مسلم 2746
❤️ 2

Comments