Ubqari
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 20, 2025 at 07:30 AM
                               
                            
                        
                            *قربانی کے گوشت کا عمل*
جولوگ قربانی کریں یا قربانی کا گوشت کہیں سے آئے تو ایک گوشت کا صاف ٹکرالے لیں 
اور *313* بار  *يَا شَهِيدُ* پڑھیں ۔ تین دنوں میں سے کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن کر نا 
صرف قربانی کے گوشت پر ہے۔ چھوٹے ٹکڑے کر کے کے پرندوں یا چونٹیوں کو ڈال دیں۔
📌*فائدے:*
1️⃣بے زبانوں کی دعائیں ملیں گی۔
2️⃣ نا گہانی آفات سے حفاظت ہوگی۔
3️⃣جس بیماری کا کا تصور کریں گے ختم ہوگی۔
4️⃣ نسلوں کی بے اولادی کا خاتمہ ہوگا ۔
5️⃣گوشت کا جتنا بڑا ٹکڑا ہوگا اتناو افرغیبی رزق ملے گا۔
6️⃣نیک اولیاء جنات آپ کے دوست بنیں گے۔
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                    
                                        631