
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
May 15, 2025 at 08:01 AM
*اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہیں؟*
م🌴ہمارا وقت ائے گا 🕚
سعودی عرب نے 600 بلین ڈالر ٹرمپ امریکہ کو دیا ہے اس سے ان کو اتنا بھی فرق نہیں پڑتا جتنا سمندر میں ایک قطرہ پانی کا نکال لیں تو اسے نہیں پڑتا 💯
دراصل ہمارا مقصد ٹرمپ کو اسرائیل کے خلاف کرنا ہے یہودیوں کا پیسہ امریکہ کے بینکوں میں ہے اس لیے امریکہ ہمیشہا اسرائیل کی پشت پناہی کرتا ہے اور عربوں کا بھی یہی مقصد ہے کہ ہم اسرائیل اور امریکہ کے درمیان کسی طریقے سے دراڑ ڈالے اور اس مقصد میں ہم کافی کامیاب ہو بھی چکے ہیں
انے والے دنوں میں اپ دیکھیں گے کہ امریکہ اور اسرائیل کی لڑائیاں ہوں گی اس کے لیے پلاننگ کافی دیر سے ہو رہی ہے
ہم فرانس کو اپنی طرف کر چکے🇸🇦
ہیں ہم برطانیہ کو اپنی طرف کر چکے ہیں 🇸🇦
ہم جرمنی کو اپنی طرف کر چکے ہیں🇸🇦
اب اخر میں بچے ہیں دو ملک اسرائیل اور امریکہ🎯
کیا اپ جانتے ہیں جب عرب اسرائیل سے جنگیں لڑنے کے لیے گئے تھے تو یہی پانچ ملک سعودی عرب کے مد مقابل تھے اور یہ ایک طاقت تھے 🤬
اور ہمارا مقصد بھی ان پانچ انگلیوں کو توڑ کر ایک طاقت نہیں رہنے دینا اور اس کی طرف ہم حکمت عملی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اس گروپ کو توڑنے کے لیے ہمیں بے بہا پیسہ بھی بہانہ پڑے گا تو ہم بہائیں گے کسی دوسرے کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے ہمارا پیسہ ہے ہم جدھر مرضی خرچ کریں ہم مقروض نہیں ہیں بلکہ ہم مقروض کر رہے ہیں ان ممالک کو 🇸🇦💪
اس لیے پیسہ سعودی عرب کا ہے تو بر صغیر پاک و ہند والے پریشان نہ ہوں ہم نے امریکہ کو اپنا مقروض کیا ہے نہ کہ امریکہ کے ہم مقروض ہیں 💯
ہم ان شاءاللہ 2030 تک امریکی ڈالر کی اڑان کو زمین بوس کریں گےاور اس کے بعد پھر اس سے لڑیں گے ان شاءاللہ اپ سے وعدہ رہا2040 تک امریکہ پوری دنیا میں اپنی طاقت کھو چکا ہوگا 💪
اسی عرب اتحاد کو لے کر ہم ساتھ چلیں گے جن کو ہم متحدہ کر رہے ہیں اور یہی ہماری طاقت ہے اس لیے سب بے فکر رہے امریکہ اور اسرائیل سے اپ تب تک کوئی بھی جنگ جیت نہیں سکتے جب تک اپ ڈالر کو مات نہیں دے دیتے اور امریکہ اور اسرائیل کا کٹ جوڑ توڑ نہیں دیتے ✊🇸🇦
اس لیے محمد بن سلمان اور سعودی عرب کی قیادت کی پلاننگ کو سمجھے وہ بی وقوف نہیں ہیں ایسے ہی ان کو اتنا پیسہ دے دیں بلکہ اس کے پیچھے ایک عظیم مقصد ہے جس میں ہم ضرور کامیاب ہوں گے ان شاءاللہ 🤲🏻
محمد البقری 🖋
#middleeastdiplomacy #السعودية_العظمى #mbs

❤️
😂
😮
3