
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
May 17, 2025 at 12:55 PM
*ہم تو ایک قبلہ کے تحفظ کو رو رہے ہیں...*
*اور عرب کے شیوخ دوسرا بھی ہدیہ کرنے کے چکر میں ہیں!*
القدس رو رہا ہے، غزہ جل رہا ہے، معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں، اور اُمّت کے کچھ حکمران…؟
نقشے بدلنے، تعلقات بنانے اور دشمن کو ہدیے دینے میں مصروف ہیں!
*کیا ہم بھول گئے کہ قبلۂ اوّل ہماری غیرت کا سوال ہے؟*
*کیا ہم خاموش تماشائی ہی رہیں گے؟*
اے اُمتِ محمد ﷺ!
*اب جاگنے کا وقت ہے۔*
*اب خاموشی جرم ہے۔*
*اب دعاؤں کے ساتھ قدم بھی اٹھانا ہوگا۔*
اللّٰہ ہمارے قبلوں کی حفاظت فرمائے، اور ہمیں بیداری عطا فرمائے۔
آمین
#palestine #alaqsa #freepalestine #muslimunity #غزہ #قبلہ_اول #امت_کی_غفلت

❤️
🤲
2