
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
May 29, 2025 at 04:33 PM
جس طرح قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے...
اسی طرح کوشش کریں کہ وہ پیسہ بھی بے عیب ہو جس سے آپ قربانی کا جانور خرید رہے ہیں۔
📿 یعنی حلال، پاک اور صاف ذریعہ آمدن سے ہو۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے،
اور ہمیں ظاہری و باطنی پاکیزگی نصیب فرمائے۔ آمین!
#قربانی2025 #حلال_رزق #خلوص #عید_الاضحی #قربانی_کی_روح #islamicreminder

👍
1