BZU affiliated colleges related queries
BZU affiliated colleges related queries
June 11, 2025 at 04:16 AM
اس چینل کے ساتھ جڑے رہنے والے تمام طلبہ و اساتذہ کا شکریہ۔ چینل بناتے وقت یہی بات ذہن میں تھی کہ چونکہ بہت سے طلبہ بالخصوص جو دور دراز کے کالجز سے وابستہ ہیں انہیں درست گائیڈنس اور معلومات نہیں مل پاتی تو ایسے تمام طلبہ کی مدد کی جائے ۔ہماری کوشش رہے گی کہ پہلے کی طرح آپ کو مستند اور متعلقہ معلومات بروقت پہنچائی جائیں۔ *Stay Connected For Educational Notification,Study Notes and Guidance* Regards: admins *BZU Affiliated Colleges Related Queries* https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789
Image from BZU affiliated colleges related queries: اس چینل کے ساتھ جڑے رہنے والے تمام طلبہ و اساتذہ کا شکریہ۔ چینل بناتے ...
❤️ 👍 🌹 🥰 🥳 💐 😂 🫡 416

Comments