کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 5, 2025 at 11:09 AM
بجلی کی بندش کے خلاف کان مہترزئی کے مقام پر علاقہ مکینوں کا احتجاج ۔ مظاہرین نے کویٹہ ژوب قومی شاہراہ بند کردی ۔ شاہراہ کی بندش کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں مسافروں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا ۔۔ سڑک پر پھنسے مسافروں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

Comments