کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 5, 2025 at 11:15 AM
*کوئٹہ شہر میں صفا کمپنی غائب، شہر گندگی کے ڈھیر سے ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ* *کویٹہ شہر میں صفاکمپنی کا وجود صرف کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر، نالوں کی بندش اور نکاسی آب کی ناقص صورتحال نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ صفائی ستھرائی کے فقدان کے باعث ملیریا سمیت دیگر وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے ہیں* *ملیریا کے کیسز میں حالیہ ہفتوں کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بڑی وجہ مچھروں کی افزائش کے لیے موزوں ماحول ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ک میونسپل کمیٹی کو فوری فعال کیا جائے، صفائی کا عمل مستقل بنیادوں پر شروع کیا جائے*
😂 2

Comments