کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 11, 2025 at 02:03 PM
پاکستان میں بڑھتے ہوئے قرضے، پاکستانی حکومت نے امسال 2025ء کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ گذشتہ دس سال: سال 2016ء: 18,494 بلین روپے سال 2017ء: 18,403 بلین روپے سال 2018ء: 24,953 بلین روپے سال 2019ء: 32,708 بلین روپے سال 2020ء: 36,399 بلین روپے سال 2021ء: 39,861 بلین روپے سال 2022ء: 49,242 بلین روپے سال 2023ء: 62,881 بلین روپے سال 2024ء: 71,246 بلین روپے سال 2025ء: 76,007 بلین روپے

Comments