کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 11, 2025 at 02:04 PM
*مودی سرکار کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبری بے دخلی* مودی سرکار کی انتہا پسندی کی انتہا، اپنے ہی شہریوں کو غیر قانونی مہاجر قرار دے کر جبراً ملک بدر کرنے کا سلسلہ جاری آسام میں بھارتی پولیس کی بربریت، مقامی شہریوں کو بغیر ثبوت بنگلہ دیشی قرار دے کر سرحد پار دھکیل دیا گیا، *بی بی سی* بھارتی مسلمان شونا بانو سمیت درجنوں بھارتی مسلمانوں کو بندوق کے زور پر ملک بدر کیا گیا، *بی بی سی* دو دو دن کھلے میدانوں میں بھوکے، پیاسے، کیڑوں میں گزارنے پر مجبور کیا گیا، *بی بی سی* نہ کوئی وضاحت، نہ قانونی عمل، مودی سرکار، آسام پولیس اور بارڈر فورس کی مجرمانہ خاموشی برقرار، *بی بی سی* بنگلہ دیشی حکام کے مطابق؛ صرف مئی 2025 میں بھارت نے 1200 سے زائد افراد غیر قانونی طور پر ملک بدر کیا گیا، *بی بی سی* بنگلہ دیش نے بھارتی شہریت کی تصدیق کے بعد 100 شہری واپس لوٹا دیے، *بی بی سی* مودی سرکار کی نیشنل رجسٹرڈ آف سٹیزنز (NRC) کے مطابق؛ اسام میں دو لاکھ سے زائد شہریوں کو فہرست سے باہر کر کے غیر ملکی بنا دیا گیا، *بی بی سی* نسل در نسل بھارت میں رہنے والوں کو اچانک غیر ملکی قرار دے کر ملک بدر کیا جا رہا ہے *بی بی سی* عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت، مگر شہریوں کو زبردستی سرحد پار نکالا جا رہا ہے، *بی بی سی* آسام کی مسلمان آبادی شدید خوف کا شکار، کسی بھی وقت جبراً گرفتاری اور بے دخلی کا خدشہ، *بی بی سی* اس حوالے سے وکلا کا کہنا تھا کہ؛ مودی سرکار عدالتی احکامات کو توڑ مروڑ کر استعمال کر رہی ہے، *بی بی سی* مکمل دستاویزات رکھنے کے باوجود شہریوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبراً زیادتی کر کے نکالا جا رہا ہے، *بی بی سی* انسانی حقوق تنظیموں کی شدید مذمت، مودی سرکار کی پالیسی غیر قانونی، غیر انسانی اور ظالمانہ قرار، *بی بی سی* مودی سرکار کی جانب سے 'غیر قانونی مہاجر' کے نام پر بھارتی مسلمانوں پر بدترین تشدد، گرفتاری اور جلاوطنی مسلط کی جا رہی ہے

Comments