
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
June 1, 2025 at 11:09 AM
اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کے فیصلے کے مطابق آئندہ ہر ماہ اراکین جمعیت کو مطالعہ لٹریچر کا ہدف دیا جائے گا۔
ماہ جون 2025 میں تمام اراکین جمعیت کتاب "مسئلہ قومیت" از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کا مطالعہ کریں گے۔
#jamiatpk #literature

❤️
👍
❤
💐
♥
❤🩹
💕
💜
💩
🩵
89