Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan WhatsApp Channel

Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

5.0K subscribers

About Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

Stay Updated about the largest Students Organization of Pakistan.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
5/16/2025, 2:03:01 PM

عزم عالیشان، ہماراپاکستان تحفظِ پاکستان مہم 🇵🇰 آؤ! پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کا عہد کریں۔ 🗓 16 مئی تا 31 مئی 2025 #JamiatPk #TahaffuzePakiatan

Post image
❤️ 🇵🇰 👍 😂 🇮🇳 🌿 🐷 💐 79
Image
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
6/1/2025, 11:09:48 AM

اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کے فیصلے کے مطابق آئندہ ہر ماہ اراکین جمعیت کو مطالعہ لٹریچر کا ہدف دیا جائے گا۔ ماہ جون 2025 میں تمام اراکین جمعیت کتاب "مسئلہ قومیت" از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کا مطالعہ کریں گے۔ #JamiatPk #Literature

Post image
❤️ 👍 💐 ❤‍🩹 💕 💜 💩 🩵 89
Image
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
5/23/2025, 12:19:22 PM

پروفیسرخورشید احمدمرحوم— ایک ماہر معیشت،سیاست دان،عظیم مفکر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اور تحریک اسلامی کے عظیم مفکر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہماری خصوصی نشست میں شریک ہوں۔ 📍 سید مودودی اکیڈمی، اچھرہ لاہور 📅 ہفتہ، 24 مئی 🕢 شام 7:30 بجے #JamiatPk #profkhursheedahmad

Post image
❤️ 🇵🇰 👍 🇵🇸 🇮🇳 🐷 💐 😂 😮 35
Image
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
5/23/2025, 12:19:23 PM
Post image
❤️ 🇵🇰 👍 🇮🇳 🇵🇸 🐖 🐷 💐 😂 56
Image
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
6/5/2025, 5:25:23 AM
Post image
❤️ 👍 🇵🇸 😢 🐖 💝 🔻 56
Image
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
2/9/2025, 12:20:58 PM

سپریم کورٹ آف پاکستان کے 24 اکتوبر 2024 کے فیصلے اور سندھ و خیبر پختونخوا حکومتوں کے اعلانات کے باوجود طلبہ یونین کا عملی طور پر بحال نہ ہونا جمہوری نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ طلبہ یونین طلبہ کا بنیادی جمہوری حق اور قیادت کی نرسری ہے، جسے 1984 میں آمر جنرل ضیاء الحق نے ختم کیا، اور 41 سال گزرنے کے باوجود بحال نہیں کیا جا سکا۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں طلبہ یونین کی بحالی اور انتخابات کے فوری انعقاد کے لیے عملی اقدامات کریں، جبکہ سیاسی جماعتیں روایتی بیانات کے بجائے اس حق کے احیاء میں سنجیدہ کردار ادا کریں۔ اسلامی جمعیت طلبہ واضح کرتی ہے کہ اگر طلبہ کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ہماری جمہوری جدوجہد بھرپور انداز میں جاری رہے گی۔ حسن بلال ہاشمی(ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان) #JamiatPk #blackday

❤️ 👍 😂 💯 65
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
2/5/2025, 12:32:42 PM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ امریکہ نے ایک طرف گزشتہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصے تک دہشتگرد اسرائیل کی جارحیت کی مکمل حمایت کی، جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، جبکہ دوسری جانب اہلِ غزہ کو ان کے اپنے علاقوں سے زبردستی بے دخل کرنے کے نئے منصوبے کے ذریعے خطے اور دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ فلسطینی عوام کو اپنے ہی علاقوں سے بے دخل کرنے کا منصوبہ کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم مسلم امہ، اقوامِ متحدہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس امریکی سامراجی سازش کے خلاف فوری اقدامات کریں اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ صدر ٹرمپ دنیا کے امن کو خطرے میں نہ ڈالیں اور اسرائیل کو مزید جارحیت پر اکسانے کے بجائے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں۔ حسن بلال ہاشمی ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

❤️ 👍 🇵🇸 😂 🫀 💚 😮 59
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
2/5/2025, 10:31:40 AM

https://youtu.be/0XT4lmglbog?feature=shared

❤️ 👍 🇮🇱 🇵🇸 11
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
2/5/2025, 10:31:23 AM

https://youtu.be/wWjWZPRaU6I?feature=shared

❤️ 👍 🇮🇱 🇵🇸 🫀 10
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan
2/5/2025, 10:30:54 AM

https://youtu.be/-4CNJ5f2Gzg?feature=shared

❤️ 👍 🇵🇸 🫀 9
Link copied to clipboard!