BISE Bahawalpur Info
May 14, 2025 at 09:10 AM
https://youtu.be/GLTdK_Id1tE
انٹر فرسٹ ایئر سالانہ امتحان 2025 کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رولنمبر سلپ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ ایسے سٹوڈنٹس جنہیں ابھی تک رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک موصول نہیں ہوئی۔ وہ تعلیمی بورڈ بہاولپور کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرکے امتحان میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپ کو بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کا طریقہ جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں۔
👍
❤️
😢
😂
🙏
49