BISE Bahawalpur Info
15.2K subscribers
About BISE Bahawalpur Info
WhatsApp Channel BISE Bahawalpur. Follow, Subscribes & Join our YouTube, Telegram Channels, Twitter, and WhatsApp Group for Result Gazettes, News & Updates. *Website:-* www.bisebwp.pk www.bisebwp.edu.pk *Gmail:-* [email protected] *YouTube:-* https://youtube.com/@bise_bahawalpurinfo?si=LJBipIye6oUf6z2M *Twitter:-* https://twitter.com/BiseBwpOfficial *Instagram* https://www.instagram.com/invites/contact/?i=ng676axxqn1j&utm_content=twzfcna *WhatsApp Group:-* https://whatsapp.com/channel/0029VaCRp3n5K3zQ43GZRf0Z
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
https://youtu.be/WjPX_YSxnZw فرسٹ ائیر پہلا سالانہ امتحان 2025 کے آغاز سے پہلے سٹوڈنٹ اس ویڈیو کو ایک مرتبہ لازمی دیکھ لیں۔ اس مرتبہ بہت سے سٹوڈنٹس کے رول نمبر شیٹ کے ببل اور معروضی شیٹ کے ببل filling میں غلطی کرنے پر بہت سی ای میل موصول ہو رہی ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=iu7mfwe9e_4
https://youtu.be/GLTdK_Id1tE انٹر فرسٹ ایئر سالانہ امتحان 2025 کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رولنمبر سلپ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ ایسے سٹوڈنٹس جنہیں ابھی تک رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک موصول نہیں ہوئی۔ وہ تعلیمی بورڈ بہاولپور کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرکے امتحان میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپ کو بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کا طریقہ جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں۔
https://youtu.be/GLTdK_Id1tE فرسٹ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی طرف سے رولنمبر سلپ نہ ملنے کے واٹس ایپ میسیجز اور emails موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے سٹوڈنٹس جنہیں ابھی تک رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک موصول نہیں ہوئی۔ وہ تعلیمی بورڈ بہاولپور کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے امتحان میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپ کو بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کا طریقہ جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں۔ Forward in Groups