BISE Bahawalpur Info
May 16, 2025 at 03:58 AM
https://youtu.be/GLTdK_Id1tE
فرسٹ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی طرف سے رولنمبر سلپ نہ ملنے کے واٹس ایپ میسیجز اور emails موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے سٹوڈنٹس جنہیں ابھی تک رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک موصول نہیں ہوئی۔ وہ تعلیمی بورڈ بہاولپور کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے امتحان میں شامل ہوسکتے ہیں۔
پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رول نمبر سلپ کو بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کا طریقہ جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں۔
Forward in Groups
👍
❤️
🙏
😂
😢
19