BISE Bahawalpur Info
May 18, 2025 at 02:13 PM
https://youtu.be/WjPX_YSxnZw
فرسٹ ائیر پہلا سالانہ امتحان 2025 کے آغاز سے پہلے سٹوڈنٹ اس ویڈیو کو ایک مرتبہ لازمی دیکھ لیں۔
اس مرتبہ بہت سے سٹوڈنٹس کے رول نمبر شیٹ کے ببل اور معروضی شیٹ کے ببل filling میں غلطی کرنے پر بہت سی ای میل موصول ہو رہی ہیں۔
👍
😂
❤️
😢
🙏
38