🖊️ دین کی باتیں
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 24, 2025 at 05:24 PM
                               
                            
                        
                            *🌹 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌹*
*آپ تمام حضرات کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ کتابـــــــ: "تاریخ امت مسملہ"*
*جس میں "شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم" کا مقدمہ ہے اور حضرت نے اسے پسند فرمایا ہے* 💞
*مذکورہ بالا کتاب  پیارے آقا صلّی اللہ علیہ وسلم کی پیاری زندگی ۔  اُس وقت کے حالات  ۔اور ابتداء اسلام سے خلافت عثمانیہ تک کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہے  ۔ جو بڑی جامع مانع اور مستند ومدلل ہے۔۔۔۔۔*
*_خوش خبری یہ ہے کہ یہ  آڈیو بیانات کی شکل میں 🎙️ دستیاب ہے۔ آپ اسے  سلسلہ وار آسانی سے سن سکتے ہیں (آڈیو مختصرا  26 قسطوں پر مشتمل ہے )_* 💿
https://drive.google.com/drive/folders/1agV3zUAqiLcOYuOHDl1yW035p4h5z1Sh
*سو فیصد آپ کو یقین دلایا جاتا ہے کہ اسے سننے کے بعد آپکا ایمان تازہ ہو جائے گا. انشآءاللہ..*
*لہذا تمام ناظرین دی گئی لنک سے  اس فائل کو حاصل کر لیں اور محفوظ کرلیں اور صدقۂ جاریہ کی نیت سے دوست و احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں.  جزاک اللہ خیرا  💐*  ⬇️⬇️⬇️
𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 ⬇️:  https://chat.whatsapp.com/KyKvQI3yeOcHGzzuenpSlk
*❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ    📩     📤*
*ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ   ˢʰᵃʳᵉ*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        1