
البرہان حلقاتِ سیرت
May 15, 2025 at 11:09 AM
*سیرت کیمپ شیخوپورہ*
🟢🌙ان شاءاللہ 17 مئی بروز ہفتہ کی عصر سے 18 مئی بروز اتوار کی عصر تک شیخوپورہ میں البرھان سیرت سرکلز فیز 7 کے طلبہ اور اساتذہ کرام کے لیے 24 گھنٹے کا ایک سیرت کیمپ ہونے جا رہا ہے💚
🌟🌙شیخوپورہ کے تمام سیرت اساتذہ اور طلبہ اس کیمپ میں شرکت کریں اور سیرت سے متعلق مزید اہم چیزوں پر آگاہی اور رہنمائی حاصل کریں❤️
*📍مقام* : جامعہ توحیدیہ المعروف، بوہڑ والی مسجد، جناح پارک، شیخوپورہ
*📆 تاریخ اور وقت* : 17 مئی بروز ہفتہ کی عصر سے 18 مئی بروز اتوار کی عصر تک

❤️
👍
😂
🙏
58