
البرہان حلقاتِ سیرت
May 19, 2025 at 05:23 PM
🟢🌟 الحمد للّٰہ 17 مئی بروز ہفتہ کو شیخوپورہ میں پہلی شب تزکیہ ہوئی جس میں *استاد محترم حضرت مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب* نے خود شرکت فرمائی۔ اس شب تزکیہ میں شیخوپورہ کے ساتھ ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی ساتھیوں نے شرکت کی❤️
🔴🌙 اس شب تزکیہ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں شیخوپورہ کے حلقات سیرت میں پڑھنے والے اکثر طلبہ کرام نے اپنے اساتذہ کرام کے ہمراہ شرکت کی💚
اللہ تعالٰی شیخوپورہ کو سیرت کے مقدس انوارات سے منور فرما دے 🤲🏻
❤️
👍
🙏
93