꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 11, 2025 at 04:11 AM
ملفوظ: اتفاق اور خوشامد *ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ* *اتفاق اور خوشامد* ارشاد فرمایا کہ آج کل لوگوں نے خوشامد کا نام اتفاق رکھ لیا ہے اور اتفاق مطلقاً محمود و مطلوب نہیں بلکہ بعض دفعہ نااتفاقی بھی مطلوب ہے جب کہ اتفاق سے دین کو ضرر پہنچ رہا ہو۔ اتفاق اتباعِ شریعت میں ہے اور نااتفاقی شریعت کے خلاف کرنے میں یعنی اتفاق کے اسباب کا حاصل اطاعتِ حق ہے اور نااتفاقی کے اسباب کا حاصل معصیتِ حق ہے۔ (دوائے دل، صفحہ ۲۲۴) 📚 *🕌﴿☆٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد☆﴾🕌*
Image from ꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂: ملفوظ: اتفاق اور خوشامد *ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا مح...
👍 2

Comments