꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 12, 2025 at 01:50 AM
ملفوظ: ترقی کا غلط معیار *ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ* *ترقی کا غلط معیار* ارشاد فرمایا کہ آج کل معیارِ ترقی یہ ہے کہ کسی شے کے لیے کوئی حد نہ ہو بلکہ اس میں جہاں تک ہو سکے (آگے) بڑھتے رہو مگر اسلام نے اس کی نفی کی ہے۔ اسلام میں ہر شے کے لیے حد ہے ، اعمالِ ظاہرہ کے لیے بھی حدود ہیں اور اعمالِ باطنہ کے لیے بھی۔ (دوائے دل، صفحہ ۲۳۰) 📚 *🕌﴿☆٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد☆﴾🕌*
Image from ꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂: ملفوظ: ترقی کا غلط معیار *ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا م...
👍 1

Comments