Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
May 30, 2025 at 03:12 AM
*یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، جس میں دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں قدم قدم پر ہمارا امتحان لیتی ہیں، اس کا واحد اور اصل علاج صرف سجدوں میں ہے، جہاں سکون بھی ہے، شفا بھی، اور اللّٰه کی رحمت بھی ...!!*
👍
2