Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
May 30, 2025 at 03:12 AM
*زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں،* *تو کوشش کریں کہ لوگوں کے لیے بنا کسی مطلب کے آسانیاں کریں کسی کے لیے اچھا بول کسی کے لیے ایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے...!!🌹♥️🌹*

Comments