
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
May 14, 2025 at 07:03 AM
عمران خان کا خواب، بااختیار نوجوان —خیبر پختونخوا میں حقیقت بنتا جارہا ہے!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے بڑے اقدامات کیے گئے، جن میں نمایاں ترین احساس نوجوان پروگرام ہے۔ اس کے تحت نوجوانوں کو بلاسود قرضے دیے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کریں اور دوسروں کو بھی روزگار دیں۔
اب نوجوان نوکری کی بجائے اپنے خود کے روزگار کے مالک بن رہے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں ایس ایس وائے فیشن بوتیک کی نوجوان مینجنگ ڈائریکٹر شیر بانو سے، جنہوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا، اپنے خوابوں کو حقیقت بنایا، اور آج دوسروں کے لیے مثال بن رہی ہیں۔
یہی وقت ہے! اٹھو، بڑھو اور خود کو منواؤ!
#cmkp #ehsasnaujawan #kpyouth #youthentrepreneurship #youthemployability
❤️
👍
3