
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
May 17, 2025 at 02:39 PM
مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم!
محکمہ زکواة و عشر خیبرپختونخوا اور HBL Konnect کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد "روشن مستقبل" اور "سہارا کارڈ" کے ذریعے مالی امداد کی شفاف اور باعزت تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔
✅ خیبرپختونخوا کے مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کو
✅ماہانہ 10,000 روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی،
تاکہ وہ خودمختار، باوقار اور بہتر زندگی گزار سکیں۔
یہ نظام جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست HBL Konnect سے مستحقین تک رقم پہنچائے گا — بغیر کسی سفارش یا پریشانی کے!
ایک روشن مستقبل کی جانب ایک پُرامید قدم!
#روشن_مستقبل #سہارا_کارڈ
#kpzakat #roshanmustaqbil #saharacard

❤️
3