PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
May 23, 2025 at 12:57 PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ہزارہ ڈویژن کے منتخب عوامی نمائندوں کا اہم اجلاس! 🔸اسپیکر صوبائی اسمبلی، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، اور اعلیٰ انتظامی حکام کی شرکت 🔸آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام پر تفصیلی مشاورت 🔸جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ الائی کے رہائشیوں کیلئے بڑی خوشخبری! 🔸وزیر اعلیٰ کا پسماندہ تحصیل آلائی (ضلع بٹگرام) کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ — عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا! 🔸منتخب نمائندوں اور عوام کی جانب سے فیصلے کا زبردست خیرمقدم 🔸بانی چیئرمین عمران خان کا وعدہ، اب حقیقت بن چکا 🔸وزیراعلیٰ کا اعلان: آئندہ بجٹ میں آلائی کو ضلع بنانے کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں گے 🔸پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینا حکومت کا ویژن ہے. #cmkp #kpupdates #hazaradivision #aalaidistrict #adpreview
❤️ 2

Comments