
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
May 29, 2025 at 03:24 AM
خیبرپختونخوا میں معاشی خود کفالت اور کاروباری ترقی کی جانب ایک اور بڑا قدم!
KPEZDMC ٹاور کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے اور وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور اسکا جلد ہی افتتاح کرینگے۔ !
اس ٹاور سے روزگار، سرمایہ کاری اور ترقی کے نئے دروازے کھلنے والے ہیں۔ انشاء اللہ
❤️
2