
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
June 6, 2025 at 08:07 PM
بڑی عید پر سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر موجود تمام کیمپنگ پاڈز کے ریٹس کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلان کا مقصد سیاحوں کو کم ریٹس میں بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔
سیاح کسی بھی کیمپنگ پاڈز میں بکنگ کیلئے اس نمبر 03413135666 پر کال کرکے بکنگ کروا سکتے ہیں۔
#kptourism #campingpods #eidoccasion

❤️
👍
5