
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
June 10, 2025 at 06:17 PM
*یہ تین دن قبل کی تصویر ہے*
*لیکن کسی کو سو سال میں*
*اسلام و کفر کا*
*معرکہ ہی نظر نہ آئے*
*تو اس میں نظر سے زیادہ*
*عقل کے علاج کی ضرورت ہو گی*
جن کے دلوں پر مہر لگ جائے
انہیں جنت سامنے بھی دکھا دو
وہ انکار ہی کرتے ہیں۔
اور جن کی غیرت مردہ ہو جائے
وہ حسن بن سبا کی حشیش سے
زیادہ نشے میں ہوتے ہیں
فتنوں کے دور میں
غلاموں سے بحثنا یا الجھنا
خود فتنے میں مبتلاء ہونا ہے
(امریکی فوجی گاڑی
شمال مشرقی شام میں
لفظ کافر کے ساتھ دیکھی گئی
اور اس پر
ایک عیسائی کراس پینٹ کیا گیا)
شمال مشرقی شام کی
ایک تصویر سامنے آئی ہے،
جس میں
امریکی فوجی گاڑی پر
دو چیزیں نمایاں ہیں :
*1.* ایک بڑا عیسائی صلیب
*2.* عربی میں "کافر" لکھا ہوا لفظ
یہ محض علامات نہیں،
ایک پیغام ہے
طاقت کے ساتھ عقیدے کی
جنگ کا اعلان
یہ تصویر DOAM (Documenting۔
۔Oppression Against
۔Muslims) نے جاری کی
جو دنیا بھر میں مسلمانوں پر
مظالم کو ریکارڈ کرتی ہے۔
یہ صرف اشتعال انگیزی نہیں،
بلکہ مذہبی علامتوں کے ذریعے
نفسیاتی جنگ چھیڑی جا رہی ہے
یہ تصویر سوال اٹھاتی ہے :
کیا یہ اتفاق ہے ؟؟؟؟؟
یا ہرمجدون کی تیاری ؟؟؟
"مسلمان مزاحمت ترک نہیں کرتے
اس لئے انہیں بھی
عبرت کا نشان بنانا چاہئے،
جیسے جاپان کو بنایا گیا
آغاز غزہ سے ہونا چاہئے"
رینڈی فائن، رکن
امریکی ایوانِ نمائندگان
یہ الفاظ محض اشتعال نہیں
بلکہ ایک گہری اور خونی
سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں۔
یہ صرف ایک سیاسی بیان نہیں
بلکہ نسل کشی کی کھلی وکالت ہے
جس طرح جاپان پر
ایٹم بم گرا کر
دنیا کو "سبق" دیا گیا،
ویسی ہی عبرت غزہ کے لئے
تجویز کی جا رہی ہے
یہ ہرمجدون کی بازگشت ہے
جب آسمان پر پرندے جل کر
راکھ ہو جائیں گے،
زمین پر کوئی معصوم،
کوئی پناہ گاہ محفوظ نہیں رہے گی
یہ مستقبل کی نہیں، حال کی جنگ ہے
ایسے بیانات
صرف مسلمانوں کے خلاف
نفرت نہیں،
بلکہ ایک عالمی تباہی کا
پیش خیمہ ہیں۔
ان کا نوٹس لینا
اقوامِ عالم کی ذمے داری ہے
خاموشی،
شراکت داری کے مترادف ہے
ہرمجدون — وہ حتمی معرکہ
جس کی پیشگوئی
احادیث شریفہ اور یہودی
صحیفوں میں کی گئی ہے
میدانِ شام اور عراق ہمیشہ
اس جنگی تصور کا مرکز رہے ہیں
اور اب امریکی فوجی گاڑیاں
"کافر" اور صلیب کے نشان کے ساتھ
انہی میدانوں میں گشت کر رہی ہیں
جبکہ امتِ مسلمہ ؟؟؟
فرقوں میں بٹی،
قوموں میں تقسیم،
اور مفادات میں غرق۔
کوئی ہرمجدون کے تصور کو
سازش کہتا ہے،
کوئی تاریخ کی کتاب میں
دفن کر چکا ہے۔
رحمان کے ماننے والے
اپنی نیند سے جاگنے کو تیار نہیں
اور باطل خیمہ زن ہو چکا ہے
اگر ہم نے ان علامات کو نہ پہچانا
تو نہ صرف تاریخ خود کو دہرائے گی
بلکہ ہم اس میں ایک بے خبر
کردار بن جائیں گے۔
یہ وقت ہے آنکھیں کھولنے کا
نقشوں سے آگے دیکھنے کا،
اور باطل کی تیاری کو
سمجھنے کا
ورنہ صلیب پھر شہر فتح کرے گی
باطل کے سپاہی
ذہنی، عسکری، اور علامتی
ہر سطح پر مکمل تیاری میں ہیں
عیسائی عقیدے کے مطابق
آخری معرکہ مسلمانوں سے ہو گا
جب وہ صلیب کے ساتھ آئیں
تو سمجھ لو
یہ صرف بندوق نہیں،
عقیدہ و نظریہ بھی ہے۔
یہ اعلانِ جنگ ہے
جسموں پر نہیں، عقیدوں پر
ٹیگ شدہ پوسٹ