❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 12, 2025 at 12:59 PM
ایک امریکی بزرگ نے امریکہ میں نکالی گئی ایک ریلی کے دوران کہا: "میں حم-اس کے ساتھ کھڑا ہوں، کیونکہ وہ قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف مسلح مزاحمت کا اپنا جائز حق استعمال کر رہی ہے۔ اسرائیل گزشتہ 75 برسوں سے جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اسے صرف مزاحمت کے ذریعے ہی روکا جا سکتا ہے، اور میں آج یہاں اسی مزاحمت کی حمایت میں موجود ہوں۔" یہ بیان نہ صرف عالمی ضمیر کی بیداری کا مظہر ہے، بلکہ اس حقیقت کا اعلان بھی ہے کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت ظلم کے خلاف ایک فطری اور قانونی حق ہے۔

Comments