
Insaf Youth Wing Pakistan
June 12, 2025 at 10:42 AM
12 جون شام 4 بجے تمام سیاسی قیدیوں بشمول عمران خان اور بشری بیگم کی ناحق قید میں اظہار یکجہتی کے لیے پشاور ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
رنگ روڈ تا موٹروے ٹول پلازہ۔
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

❤️
2