🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
May 21, 2025 at 09:37 AM
جڑانوالہ/فائرنگ جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امیدوار ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری اشرف ساہی قتل،ذرائع جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی اپنے گھر سے بھٹہ کی طرف جا رہے تھے کہ ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی ایشیاء کے سب بڑے بھٹہ کے مالک اور بزنس مین تھے جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی وجہ عناد ابھی تک معلوم نہ ہو سکی،پولیس مصروف کاروئی
Image from 🧱Red Brick Kiln (PbNews): جڑانوالہ/فائرنگ  جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امیدوار ایم پی ا...
😢 5

Comments