🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
May 21, 2025 at 04:24 PM
جڑانوالہ/فائرنگ جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے امیدوار ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی اور صدر برک کلن اونر ایسوسی ایشن آل پاکستان جڑانوالہ "چوہدری اشرف ساہی " مرحوم کے نمازے جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ۔ جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی اپنے گھر سے بھٹہ کی طرف جا رہے تھے کہ ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی ایشیاء کے سب بڑے بھٹہ کے مالک اور بزنس مین تھے جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی،پولیس مصروف کاروئی مصروف ہیں ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے لوائقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔

Comments