
DISTRICT👮♂️POLICE🚓QUETTA
June 3, 2025 at 09:49 PM
*بلوچستان جوڈیشری میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے۔*
کوئٹہ(بولتا بلوچستان میڈیا ویب ڈیسک)رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان کے زیردستخطی جاری ہونے والے تقرر و تبادلے کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع کے جوڈیشل آفیسران کے تقرر و تبادلے عمل میں آئے ہیں۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضدار طاہر ہمایوں کا تبادلہ عمل میں لا کر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ سیف اللہ تعینات کر دیا گیا۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ سیف اللہ عبدالحکیم کا تبادلہ عمل میں لاکر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ تعینات کر دیا گیا۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کچھی ڈھاڈر محمد علی مبین کا تبادلہ عمل میں لاکر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن تعینات کر دیا گیا۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات اللہ کاسی کا تبادلہ عمل میں لاکر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کچھی ڈھاڈر تعینات کر دیا گیا۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن شجاع الدین کا تبادلہ عمل میں لاکر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ژوب تعینات کر دیا گیا۔
☜ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ عمران صدیقی کا تبادلہ عمل میں لا کر انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی تعینات کر دیا گیا۔
☜ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی نجیب اللہ کا تبادلہ عمل

😢
1