عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 11, 2025 at 09:15 AM
‏بارہ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ سات لاکھ فوجیوں کو سکول ، ہسپتال ، پنشن ، تنخواہ ، سماجی تحفظ ، رہائش سب میسر تھا۔ لیکن بارہ کروڑ کو کچھ نہیں ملا۔ سات لاکھ کی تنخواہ بھی بڑھ گئی۔ بجٹ بھی بڑھ گیا۔
😢 👍 6

Comments