Media Watch
Media Watch
May 20, 2025 at 11:14 AM
معلومات درست رکھیں – MCOCA کا کوئی نیا قانون حال ہی میں پاس نہیں ہوا سوشل میڈیا پر یہ غلط دعویٰ پھیلایا جا رہا ہے کہ "مکوکا" (MCOCA) کا کوئی نیا قانون حال ہی میں پارلیمنٹ میں پاس کیا گیا ہے۔ یہ خبر جھوٹی ہے۔ MCOCA ایک پہلے سے موجود قانون ہے جو 1999 میں مہاراشٹرا میں منظم جرائم کے خلاف بنایا گیا تھا۔ مارچ 2025 میں مہاراشٹرا حکومت نے کچھ مخصوص جرائم پر MCOCA کے اطلاق کی بات کی تھی (جیسے دودھ کی ملاوٹ یا گائے کی غیر قانونی اسمگلنگ)، لیکن کوئی نیا قانون یا ترمیم اسمبلی یا پارلیمنٹ سے پاس نہیں ہوئی۔ اس لیے اپنی اور دوسروں کی عید خراب نہ کریں سکون سے لوگوں کو قربانی کرنے دیں۔ *میڈیا واچ👀||Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
👍 3

Comments