
Media Watch
June 12, 2025 at 06:36 AM
*News Diary 11th June 2025*
_*Mumbai/Maharashtra*_
*مہاراشٹر: اسی فیصد سے زیادہ مسلم آبادی والے علاقے کے رہائشی لگاتار نگرانی کی اذیت میں مبتلا*
ممبئی اور تھانے کی مقامی پولیس سمیت 350 سے زیادہ پولیس اہلکاروں نے ممبئی سے 55 کلومیٹر دور بوریولی-پڑگھا گاؤں کو اپنے محاصرے میں لے لیا۔ ایک مربوط آپریشن میں، عدالتی سرچ وارنٹ کے ساتھ ٹیموں نےبیک وقت 22 لوگوں کے دروازے پر دستک دی(دی وائر اردو) https://tinyurl.com/43ykyutp
*Court refuses bail to suspected Indian Mujahideen member*
A special court rejected the bail plea of Sadique Israr Ahmed Shaikh, an alleged member of the banned terrorist outfit, Indian Mujahideen (IM)(Hindustan Times)
https://tinyurl.com/4bysyu2j
*‘Dwindled to a handful’, only 24 armed Naxal cadres active in Maharashtra’s Gadchiroli: Police *
The Gadchiroli police in Maharashtra say the surrender-cum-rehabilitation policy has proven to be effective in anti-Naxal operations.(Indian Express)
https://tinyurl.com/yc8dj69v
*Shiv Sena (UBT) open to alliance with MNS for Maharashtra’s benefit, says Sanjay Raut*
There is no political ego in it, says the Rajya Sabha MP, as speculation grows about a reconciliation between Uddhav and Raj Thackeray(The Hindu)
https://tinyurl.com/y5pu2f2h
_*National*_
*'عدالتی سرگرمی عدالتی دہشت گردی نہ بنے'،چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی*
جب مقننہ یا ایگزیکٹو شہریوں کے حقوق کے تحفظ میں ناکام ہو جائیں تو مداخلت کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے۔ ‘عدالتی سرگرمی برقرار رہے گی، لیکن اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ یہ عدالتی دہشت گردی نہ بن جائے۔(نیوز۱۸ اردو)
https://tinyurl.com/53hwn7an
*’آپسی اتفاق سے دوسرے مذہب میں شادی کرنے پر کسی کو جیل میں نہیں رکھ سکتے‘، سپریم کورٹ نے مسلم نوجوان کو دی ضمانت*
عدالت نے کہا کہ دو بالغوں کے آپسی اتفاق سے ساتھ رہنے پر صرف اس لیے اعتراض نہیں کیا جا سکتا کہ وہ الگ الگ مذہب کے ہیں۔ فروری میں اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔(قومی آواز)
https://tinyurl.com/24656j63
*پاک -ہند تنازعہ میں ٹرمپ ثالث بننا چاہتے ہیں: وائٹ ہاوس*
امریکی انتظامیہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کشمیر پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں(ٹی آر ٹی)
https://tinyurl.com/283cr2nw
*The assault of four Muslims and the two sides of India’s meat economy*
As Hindutva vigilantes threaten, extort and assault Muslim meat traders, the country’s beef export business has soared and filled the BJP’s coffers.(Scroll)
https://tinyurl.com/4dh9kyne
_*International*_
*نابلس پر قابض اسرائیل کا حملہ اس کے لیے امن نہیں، تباہی لائے گا: حماس*
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلس کے پرانے شہر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے دیگر علاقوں پر کیا جانے والا حملہ نہ تو اسے کوئی سکیورٹی فراہم کرے گا، نہ ہی اطمینان۔ یہ جارحیت قابض اسرائیل کے لیے مزید رسوائی، ناکامی اور مایوسی کا باعث بنے گی۔(مرکز اطلاعات فلسطین) https://tinyurl.com/ydbh2hy8
*لاس اینجلس میں کرفیو جبکہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے شروع*
امریکی شہر لاس اینجلس کے مرکزی علاقے میں جزوی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ ٹرمپ نے لاس اینجلس کو 'آزاد' کرنے کا عزم کیا ہے۔ ادھر کیلیفورنیا کے گورنر نیوزوم نے خبردار کیا ہے کہ جمہوریت 'حملے کی زد میں' ہے۔(ڈی ڈبلیو اردو)
https://tinyurl.com/4yjadea7
*ایران کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہوں، بمباری سے نہیں:ٹرمپ کا نیتن یاھو کو پیغام*
نیتن یاھو نے 40 منٹ طویل گفتگو میں ٹرمپ کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ ایران تاخیری حربوں میں مہارت رکھتا ہے، اس لیے اسے ایک "قابلِ اعتماد فوجی دھمکی" دی جائے۔(العربیہ اردو)
https://tinyurl.com/2s3vzc3u
*'We Knew We'd Be Watched': Israel's Detention of Greta Thunberg, 11 Others*
Israeli authorities intercepted the Madleen aid ship headed to Gaza on 9 June and detained all those on board.(The Quint)
https://tinyurl.com/3u3bzp59
----------------------------------------------
تونس کے باہمت عوام کی پُرجوش آوازیں "قافلہ صمود" کے ساتھ۔غزہ پر مسلط *صہیونی نازی محاصرے* کو توڑنے کے لیے شروع کی گئی "قافلہ صمود" کے دوران، *تونس کے آزاد شہریوں* کے پرجوش *یکجہتی کے نعروں* سے گونج اٹھے۔
یہ قافلہ *لیبیا کی سرزمین* عبور کر چکا ہے، اور اب *مصر* کے راستے *رفح بری گزرگاہ* کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ قافلہ صرف امداد نہیں، *عزم، غیرت اور حوصلے کا پیغام* ہے جو اہلِ غزہ کی تنہائی کو توڑنے نکلا ہے۔
15 June March to Gaza
*میڈیا واچ👀||Media Watch*
🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706