Urdu Islamic Stories
Urdu Islamic Stories
June 12, 2025 at 11:16 AM
اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے، اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کریں۔ مَت بھولیں کہ ہدایت انہیں ملتی ہے، جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے۔ انسانوں کا کھو جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا، جنت کا کھو جانا اوّلین خسارہ ہے۔
❤️ 😢 👍 😭 💯 47

Comments