
ApnaDeraTV
May 28, 2025 at 06:58 AM
وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کا نوٹس
ایک اور بچی ونی ہو گئی۔۔۔پولیس کا فوری ایکشن
تھانہ گومل کی حدود علاقہ تلوکر میں ونی کے معاملہ پر ڈی پی او ڈیرہ کا فوری نوٹس،ترجمان ڈیرہ پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان :
ڈیرہ پولیس نے کمسن بچی ونی کی کوشش کو ناکام بنادیا،ترجمان ڈیرہ پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان :
پنچائیت کے ممبران و نکاح خواں سمیت تمام ملزمان پولیس نے گرفتار کرلئے،ڈی پی او سجاد احمد
ڈیرہ اسماعیل خان :
ملزمان سے مزید تفتیش کر رہے ہیں،ونی جیسے قبیح فعل کی ہرگز اجازت نہیں دینگے،ڈی پی او ڈیرہ کی گفت گو
ڈی آئی خان:ایک اور بچی ونی کرنے دی گئی۔ ۔۔۔
ڈی آئی خان۔ بیٹے کے جرم کی سزا بیٹی کو دے کر ونی کر دیا گیا۔
ڈی آئی خان۔ پنچایت نے 12 سالہ متاثرہ بچے سے ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کرکے نکاح پڑھا دیا۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ تحصیل پروا کے علاقہ تلوکر میں 12 سالہ بچے کو نشہ دے کر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ چند روز بعد معاملہ سامنے آنے پر چار رکنی پنچایت نے ملزم کی بیٹی ونی کرنے فیصلہ سنا دیا۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ پنچائت نے ملزم کی 8 سالہ بہن مقدس بی بی کو زیادتی کا نشانہ بننے والے 12 سالہ کاشف کے ساتھ نکاح پڑھایا۔ پولیس
ڈی آئی خان۔ 4 رکنی پنچایت میں امام مسجد گآوں تلوکر بھی شامل تھا۔ پولیس
تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے نکاح خوان سمیت پنچائت کے 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

👍
😢
❤️
🖐
🖐️
😏
15