ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
June 6, 2025 at 01:50 PM
خيبرپختونخوا ميں گرمی کی طاقتور لہر داخل اتوار سے بدھ تک تمام ميدانی علاقے شديد گرمی کی لپيٹ ميں ہوں گے۔ صوبہ میں 7 سے 12 جون کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان عید کے دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان۔ پی ڈی ایم نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔
😢 👍 😮 🥺 8

Comments