ApnaDeraTV
ApnaDeraTV
June 10, 2025 at 02:13 PM
بجٹ 2025-2026 سرکاری ملازمین گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے لیے ۔ڈسپیرٹی ری ایکشن الاؤنس 30 پرسنٹ ۔اور گریڈ 16 سے اوپر کی ملازمین کے لیے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 15 پرسنٹ ۔۔اور سیلری میں سالانہ اضافہ 10 پرسنٹ ہوگا۔۔پینشن میں اضافہ 10 پرسنٹ اور 2023 اور 2024 کے ،ایڈہاک الاؤنس میں سے ایک الاؤنس ضم ہوگا ۔
👍 ❤️ 😂 7

Comments