ApnaDeraTV
June 12, 2025 at 11:38 AM
بھارت کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ حادثے میں 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جہاز احمدآباد سے لندن جا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے میں 230 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے جن میں 160 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کنیڈین اور 7 پرتگالی مسافر سوار تھے۔ میڈیا زرائع
😢
🥹
14