
Daily Jobs & News
June 10, 2025 at 07:52 AM
♨️ *`Punjab Boards Matric Exams 2025 – Result Update`*
And *2nd annual exam schedule*
◼️ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج *24 جولائی 2025* کو جاری کریں گے۔
◼️ جبکہ نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان *16 اگست 2025* کو کیا جائے گا۔
*جبکہ سیکنڈ اینول امتحان 10 ستمبر 2025 سے شروع ہوگا*

👍
2