
Daily Jobs & News
June 11, 2025 at 11:13 AM
*بجٹ 26-2025 : وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا*
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا، وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔