
🎁 Islamic Information 🎁
May 17, 2025 at 07:16 AM
*♻️ خیر و بھلائی اللہ کی توفیق سے ♻️*
*📌 کبھی بھی کوئی انسان اچھائی (اللہ تعالیٰ اور اس کے آخری رسول محمد ﷺ کی اطاعت) اللہ کی توفیق کے بغیر نہیں کر سکتا*، اسی طرح *برائی سے رکنا بھی اللہ کی توفیق اور مدد کے شاملِ حال ہونے سے ممکن ہے*۔ لہٰذا اس *دعا کو یاد کریں، اس کا اہتمام کریں اور دوست احباب کو بھی مطلع کریں: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ*
🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu

❤️
5