
🎁 Islamic Information 🎁
May 19, 2025 at 02:52 AM
*🌻 شریعت کا تقاضہ کسی سے حق کا منوانا نہیں، بلکہ حق کا حکمت سے بیان کرنا ہے اور الحمدللہ اسی سے ہی داعی کا ذمہ مکمل ہو جاتا ہے ۔*
📌 رب تعالیٰ اپنے نبی ﷺ سے فرماتا ہے:
*📖 فَذَكِّرۡ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَكِّرٌ ۞ لَسۡتَ عَلَیۡهمۡ بِمُصَۜیۡطِرٍ* (پس آپ نصیحت کرتے رہیے۔ آپ بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں ۞ آپ ان پر جبر و قہر کرنے والے نہیں)
*📚 سورۃ الغاشية: 21-22*
🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu

❤️
♥️
5