🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
May 25, 2025 at 03:23 PM
*🌸 إِذَا دَخَلَتْ الْعَشْرُ 🌸* *📌 جب عشرہ ذوالحجہ شروع ہو جائے:* قربانی کا ارادہ رکھنے والے افراد کیلئے اہم نصیحت۔ بطورِ *صدقہ جاریہ* احباب کو بھی مطلع کریں *💎 جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے* *📚 صحیح مسلم: 5117* *🔵 جو قربانی کا ارادہ رکھتا ہو* (مرد ہو یا عورت) ذوالحجہ کا *چاند نظر آنے سے قبل اپنے ناخن اور بال کاٹ لے* اور چاند نظر آ جانے سے *قربانی کر لینے تک* رکا رہے 📝 یہ حکم ہر اس شخص کیلئے ہے جو قربانی کا ارادہ رکھتا ہو، یعنی *گھر کا سربراہ*۔ ایک قربانی گھر کے تمام افراد کیلئے کافی ہے لیکن *بال و ناخن کاٹنے سے رُکنا صرف گھر کے سربراہ کیلئے ہے*۔ البتہ مُتَمَتِّع و مُقرِن حاجی اس سے مستثنیٰ ہے 🌟 قربانی سنت ہے، نہ کہ واجب و فرض۔ کیونکہ *نبی ﷺ کا فرمان ہے: ”وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ“* یعنی یہ حکم اس کیلئے ہے جو *قربانی کا ارادہ* رکھے، سو معلوم ہوا یہ انسان کے ارادے پر منحصر ہے اور *وُسعت ہونے پر ارادہ و عمل تقویٰ کی نشانیوں میں سے ہے* 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu
Image from 🎁 Islamic Information 🎁: *🌸 إِذَا دَخَلَتْ الْعَشْرُ 🌸* *📌 جب عشرہ ذوالحجہ شروع ہو جائے:* قر...
❤️ 👍 🤲 🫀 7

Comments