🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
June 5, 2025 at 06:42 PM
*🌸 صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ 🌸* *📌 یومِ عرفہ کا روزہ:* اس کی فضیلت ملاحظہ فرمائیں اور بطورِ *صدقہ جاریہ* احباب کو بھی مطلع کریں *💎 رسول اللہ ﷺ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے پوچھا گیا۔ فرمایا: یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے* *📚 صحیح مسلم: 2747* *🌴 یومِ عرفہ (٩ ذي الحجة)* کے روزے کی بہت زیادہ فضیلت ہے، حتیٰ کہ نبی ﷺ کے فرمان کے مطابق *اس 1 روزے سے گزشتہ اور آئندہ سال کے صغيرہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں*، بشرطیکہ انسان *شرک کی غلاظت سے پاک* ہو 📝 صومِ عرفہ کیا سعودی عرب کی تاریخ کے حساب سے رکھا جائے یا ہر علاقے والے ذوالحجہ کی 9 تاریخ کو رکھیں؟ وضاحت پہلے بیان کی جا چکی ہے، *ہر علاقے والے اپنے چاند کے اعتبار سے عید سے ایک دن قبل (٩ ذي الحجة) روزہ رکھیں گے* 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu

Comments