
Senator Azam Swati
May 20, 2025 at 02:40 PM
نون لیگ سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے نہ بات ہو گی، اس وقت حالات یہ ہیں کہ جو چور کے ساتھ کھڑا ہے اس کو معافی ہے بلکہ بڑا عہدہ دیا جاتا ہے، 9 مئی کو لوگ ظلم کے خلاف کھڑے ہوئے لیکن ان پر ظلم کیا گیا، چھبیسویں ترمیم کا مقصد ایک قاضی فائز عیسٰی کی جگہ کئی قاضی فائز عیسٰی پیدا کرنا اور ہر کورٹ پر ایک فائز عیسٰی بٹھانا ہے"
نورین نیازی اور عظمی خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
❤️
1