
Senator Azam Swati
4.0K subscribers
Verified ChannelAbout Senator Azam Swati
*Ex-Minister for Railways, member of Senate, Senior VP PTI, Ex-Minister for Narcotics, Ex-Minister for Parliamentary Affairs, Ex-Minister for Science & Tech*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد، ایک مثالی پاکستانی جنہوں نے ایک شفیق ماں کی طرح عوام کی خدمت کی! ان کے خدمات کا صلہ ریاست نے انہیں ناحق قید کی صورت میں دیا! 2 سال سے بدترین قید کے باوجود وہ اپنے نظریے پر قائم ہیں، #ReleaseDrYasminRashid

مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس لائیو نشر کرنے سے ایک چیز سامنے آئے گی کہ سب کو پتہ چلے گا کہ کون سا جج زیادہ بولتا ہے اور کون بولتا ہی نہیں ۔۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نا اہلی کی درخواست پر بطور سماعت عدالت نے درخواست گزار کو درخواست سے غیر ضروری صفحہ نکالنے کی ہدایت کردی رجسٹرار آفس نے درخواست کے ساتھ غیر ضروری صفحہ کا اعتراض عائد کیا تھا

*مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی ابتدائی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا نظرثانی کیس کی سماعتیں براہ راست دیکھانے کی درخواست منظور ، بنچ دوبارہ تشکیل کی درخواست مسترد ، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیس سننے کی درخواست بھی مسترد ، 11 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا*

لاہور ہائیکورٹ کا پانی کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بڑا حکم عدالت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروائے عدالت پانی کو محفوظ کرنے کے لیے ہمیں مزید اقدامات کرنا ہونگے عدالت

لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے کے دس افسران کی ڈیپوٹیشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت عدالت نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پر ہدایات لیکر پیش ہونے کا حکم عدالت نے کاروائی 26 جون تک ملتوی کردی جسٹس انوار حسین نے جہانزیب کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی

سیشن کورٹ لاہور عدالت نے منشیات کیس میں مجرم اشرف کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سز ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید نے کیس کا فیصلہ سنایا تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے 2024 میں مقدمہ درج کیا ملزم سے 1320 گرام چرس بر آمد ہوئی تھی۔ پراسکیوشن

آئینی بنچ نے سپریم کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی کارروائی لائیو دکھانے کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی

بے شرمی کی انتہا علیمہ خان کو آج بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاری